وزیراعظم کی جانب سے ہوئی تعیناتی کو خفیہ ادارے کا افسر کیسے ویٹو کرسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

The Express News ·
Pakistan

بیرون ملک مشنز میں انٹیلیجنس رپورٹ کی بنیاد پر تعیناتی روکنے کوغیرقانونی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی

Read original article on The Express News →