کراچی؛ رنچھوڑ لائن میں عمارت کی دیوار گرنے سے ایک شہری جاں بحق، دو زخمی

The Express News ·
Pakistan

رنچھوڑ لائن میں پیش آنے والے واقعے کی اطلاع ملتے ہی چھیپا، ایدھی اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا

Read original article on The Express News →