قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی لاہور میں کامیاب  سرجری

The Express News ·
Pakistan

قومی اسپنر اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب شروع کریں گی، انہیں کافی عرصےسےگھٹنے میں تکلیف ہورہی تھی

Read original article on The Express News →