عدالت نے کیمروں والے چشموں پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے خاتون نادرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے شہرام ساقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے
Read original article on The Express News →