پاک-ترک وزارت داخلہ کے درمیان دہشتگردی، منظم جرائم کے سدباب کیلئے تعاون بڑھانے کا معاہدہ

The Express News ·
Pakistan

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دورہ ترکیے کے دوران ترک وزیرداخلہ مصطفیٰ چفتچی سے ملاقات کی اور معاہدے پر دستخط کیے

Read original article on The Express News →