ایف آئی اے کی بیرون ملازمت کے نام پر لوٹنے والے ایجنٹس کیخلاف کارروائی، رقم شہری کو واپس دلوا دی
تینوں ایجنٹس نے شکایت کنندہ بنیامین کے بیٹے کو سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دیا اور 4 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کیے
Read original article on The Express News →